کوئٹہ…شیعہ ملک ایران نے پاکستانی علاقے میں 12 گولے فائر کئے گئے ہیں
ذرائع کے مطابق ایران سے فائرکیے گئے گولے چاغی کے علاقے لشکرآب میں
گرے۔لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ گولے گزشتہ رات فائر کیے گئے ،تاہم گولوں سے
کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،واقعے کے خلاف ڈی سی چاغی شاہ عرفان
غرشین نے تفتان میں ایرانی حکام سے احتجاج کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر چاغی کے
مطابق کل سرحدی افسران کی میٹنگ طلب کرلی گئی