بشیر احمد بلور نے کچھ عرصہ پہلے عجیب بات کی تھی، انھوں
نے کہا تھا کہ اب ٹیکنالوجی کا زمانہ ہے، اب "اللہ اکبر" کا زمانہ
چلا گیا ہے۔ اسی وجہ سے میں ان کو مرنے کے بعد شہید نہیں
کہہ سکتا۔ انسان کو کوئ بات کرتے وقت موت کو نہیں بھولنا
چاہئیے،
فوزیہ وہاب: اچھی خاصی صحت مند خاتون تھیں، عافیہ
کے بارے میں کہتی تھیں، کہ ان کا کوئ نہ کوئ جرم ضرور ہوگا
جو امریکہ اس کو پکڑ کر لے گیا،
ایک بار، بیان دیا کہ حضرت عمر رضی تعالی تو قاضی کے پاس
جاسکتے تھے، مگر ہمارا قانون اجازت نہیں دیتا، کہ صدر زرداری،
عدالت میں جائے۔ فوزیہ وہاب کو یک دم ہی ایسی بیماری لگی
کہ اللہ کی عدالت میں حاضری دینے چلی گئیں:
تکبر میں انسان کیا کچھ بول دیتا ہے: بہر حال مسلمان تھے ،
مغفرت کی دعا تو کرسکتے ہیں، مگر ان لوگوں نے تکبر کرکے
اپنے ساتھ ہی اچھا نہیں کیا۔