Home » » کراچی: اہلسنت والجماعت کے 2 کارکن اور شہید

کراچی: اہلسنت والجماعت کے 2 کارکن اور شہید



اہلسنت والجماعت کے معصوم کارکنوں پر ظلم جاری انتظامیہ بے بس میڈیا خاموش

کراچی: اہلسنت والجماعت کے 2 کارکن اور شہید

ابوالحسن اصفہانی روڈ پر فائرنگ سے صدیق اکبر مسجد کے مولانا قاری اشفاق  شہید ہوگئے۔ 

عثمان آباد دھوبی گھاٹ کے قریب فائرنگ سے مولوی بدر الدین شہید ہوگئے۔ ، مقتول کی لاش کو جناح اسپتال پہنچایا گیا۔ 


Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel