Home » » کراچی: اہلسنت والجماعت کے 3 کارکن شہید 2 زخمی

کراچی: اہلسنت والجماعت کے 3 کارکن شہید 2 زخمی



دھشتگرد آزاد، انتظامیہ بے بس

اورنگی ٹاؤن 12 نمبر پرپان کی دکان پر دھشتگردوں کی اندھادھند فائرنگ سے یونٹ 122 کےسرپرست مولانا شیعیب ھمدرد شہید 
 مولانا سلیم اللہ عنایتی زخمی. 
مولانا نور البشر ھمدرد زخمی

جبکہ یونٹ 120 ساڑھےگیارہ میں فائرنگ سے بھائی وقار اور

 یونٹ 124 ایل بلاک سیکٹر 11 میں فائرنگ سے بھائی شبیر شہید.


Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel