Home » » سوات: تبلیغی مرکز میں دھماکہ 29افرد شہید 85 زخمی

سوات: تبلیغی مرکز میں دھماکہ 29افرد شہید 85 زخمی


تبلیغی مرکز میں بم دھماکہ 
دھماکے میں ایرانی دہشتگرد تنظیم سپاہ محمد ملوث ھے

سوات  : پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے علاقے سوات میں پاکستان الآسر 
چینل کے نمائندے کے مطابق  تبلیغی مرکز میں دھماکے کے نتیجے میں 29 افراد شہید اور 85 زخمی ہو گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق تختہ بند روڈ پر واقع ایک تبلیغی مرکز میں اس وقت دھماکہ ہوا جب وہاں شبِ جمعہ کا اجتماع جاری تھا۔
پاکستان فوج نے مرکز کو گھیرے میں لیکر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔






Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel