Home » » شیخ القرآن سید نخبت اللہ آغا انتقال کر گئے ہیں

شیخ القرآن سید نخبت اللہ آغا انتقال کر گئے ہیں



کوئٹہ : 
جامعہ ہاشمیہ کے مہتمم معروف روحانی پشوا پیر طریفت شیخ القرآن حضرت مولانا سید نخبت اللہ آغا ( معروف کھڈی آغا ) انتقال کر گئے ہیں 
جن کا جنازہ کل بروز جمعرات صبح دس بجے جامعہ ہاشمیہ سے اُثھایا جائے  گا نماز جنازہ اور تدفین 11 بجے سملی میں ھوگی 


Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel