تازہ ترین
Showing posts with label حادثات. Show all posts
Showing posts with label حادثات. Show all posts

کراچی: علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئی



کراچی: علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئی

"افسوسناک" 

کراچی:ترجمان اہلسنت والجماعت علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب کی والدہ 
ماجدہ طویل  علالت کے بعد انتقال کر گئی



نمازجنازہ انشاءاللہ تعالی آج بروزمنگل دن دوبجےقائدآبادایبٹ کمپنی کےسامنےمین روڈپراداکی جاۓگی

جھنگ : قائداہلسنت پنجاب مولنامحمداشرف طاہرصاحب کی گاڑی کو حادثہ


جھنگ
احمدپورسیال کےقریب
قائداہلسنت پنجاب مولنامحمداشرف طاہرصاحب
کی گاڑی کاایکسیڈنٹ ساتھیوں سمیت محفوظ گاڑی کابہت نقصان ہوا 

تبلیغی جماعت کے عالمی امیر مولانا زبیر الحسن کاندھلوی انتقال کر گۓ

تبلیغی جماعت کے عالمی امیر مولانا زبیر الحسن کاندھلوی انتقال کر گۓ

تبلیغی جماعت انڈیا کے امیرحضرت مولانا زبیر الحسن کاندھلوی آج دن گیارہ بجے بھارتی
دارالحکومت نئی دلی کے آر ایم ایل ہسپتال میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
مولانا زبیر الحسن کاندھلوی حضرت جی انعام الحسن کے فرزند اور فضائل اعمال کے مصنف
شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا کاندھلوی کے پوتے تھے اور بھارت کے تبلیغی جماعت کے
مرکز بنگلے والی مسجد میں مقیم تھے
نماز جنازہ آج رات نماز عشاء کے بعد پنج پیر قبرستان نظام الدین دلی میں ادا کی جاۓ گی

سجاول : شیر کراچی علامہ اورنگزیب فاروقی صاحب حادثے میں زخمی

سجاول : شیر کراچی علامہ اورنگزیب فاروقی صاحب حادثے میں زخمی
 
اطلاعات کے مطابق کراچی بدین شاہراہ اہلسنت والجماعت کے مرکزی رہنما علامہ اورنگزیب فاروقی کی گاڑی کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی
ذرائع کا کہنا ہے کہ گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی جس کے نتیجے میں علامہ اور ان کا ڈرائیور زخمی ہوگئے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔
دعا صحت کی اپیل

بہاولپور : قائد اہلسنت علامہ احمد لدھیانوی کی گاڑی کو حادثہ


بہاولپور : قائد اہلسنت علامہ احمد لدھیانوی کی گاڑی کو حادثہ
 
بہاولپور کے علاقے جی ٹی روڈ پر  قائد اہلسنت والجماعت علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب کی گاڑی کو حادثہ ڈرائیور اور گن مین زخمی
الحمد الله سے قائد محترم محفوظ ہیں

کوئٹہ : ٹریفک حادثہ تبلیغی جماعت کے ٦ ساتھی شہید

کوئٹہ : ٹریفک حادثہ تبلیغی جماعت کے ٦ ساتھی شہید
بلوچستان کے علاقے سبی کے قریب کار حادثے میں تبلیغی جماعت کوئٹہ مرکز کے شوریٰ کے ساتھی حاجی رفیق مغل ، حاجی اسلم ، ڈاکٹر شریف عاطف ، قمر زیب ،صدام حسین ، محمد عاطف موقعے پہ شہید ہو گئے جن کی نماز جنازہ آج دن ١١ بجے تبلیغی مرکز فاروقیہ مسجد میں قاری حبیب الرحمان صاحب کی امامت میں ادا کی گئی

کوئٹہ : معروف عالم دین مولانا عبداللہ ذاکری کو کوئٹہ میں سپرد خاک کردیاگیا۔



کوئٹہ : گزشتہ روز فائرنگ سے شہید افغان طالبان کمانڈرمعروف عالم دین مولانا عبداللہ ذاکری کو کوئٹہ میں سپرد خاک کردیاگیا۔افغان علماء اتحاد کے امیر مولانا عبداللہ ذاکری کو گذشتہ روز سبزل روڈ پرایرانی شیعہ دہشت گرد موٹرسائیکل سوار افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیاتھا۔ ان کی نماز جنازہ آج ایوب اسٹیڈیم میں اداکی گئی جس کی اقامت ان کے صاحبزادے مفتی عبدالقیوم نے کی۔ مولانا عبداللہ کی نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،بعد میں انہیں سبزل روڈ کے قریب قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔ دوسری جانب مولانا عبداللہ ذاکری کے قتل کیخلاف جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کے زیر اہتمام چمن پھاٹک کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ 80سالہ عبداللہ ذاکری کوئٹہ میں 20سال سے قیام پذیر تھے۔

امام کعبہ شیخ عبدالرحمٰن کے والد شیخ عبدالعزیز السدیس کل رات انتقال کر گئے


امام کعبہ شیخ عبدالرحمٰن بن عبدالعزیز السدیس کے والد شیخ عبدالعزیز السدیس کل رات انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات 16 مئ، 2014 کو مسجد الحرام میں خود شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے پڑھائی۔ ان کی تدفین مکہ کے ایک قبرستان "مقبرہ العدل" میں کی گئی۔ اس دوران امام کعبہ شیخ عبداللہ بن عواد الجہنی، امام کعبہ شیخ خالد بن علی الغامدی سمیت کئی اھم شخصیات بھی وہاں موجود تھیں۔
اللہ ان کی مغفرت فرماۓ۔ آمین

حضرت مولاناسیــــــد مــــحمود الحسن شا ہ صاحب انتقال کر گئے


شیخ الاسلام حضرت مدنی رحمہ اللہ اور امام المحدثین علامہ انور شاہ کاشمیری رحمہ اللہ کے شاگرد فاضل دارالعــــــــــــــلوم دیوبنــــــــــــــد انڈیا حضرت مولاناسیــــــد مــــحمود الحسن شا ہ صاحب رحمہ اللہ تعالی رضائے الہی سےانتقال فرماگئے ہیں`
حضرت کی نماز جنازہ 2 بجے جــــــــــامعہ مخــــــــزن العلـــــوم عید گاہ خانپور ضلع رحیم یارخان میں پیرطریقت مولانا فضل الرحــــــمن درخواستی مدظلہ کی اقتداء میں اداء کر دی گئی ہے ۔اور جامعہ سے متصل قبرستان میں تدفین کی گئی ہے

ڈیرہ غازی خان : جمعیت علماء اسلام ڈیرہ کے سرپرست شیخ الحدیث حضرت مولاناعلاوالدین صاحب انتقال کر گے

ڈیرہ غازی خان : جمعیت علماء اسلام ڈیرہ کے سرپرست  شیخ الحدیث حضرت مولاناعلاوالدین صاحب انتقال کر گے

جمعیت علماء اسلام ڈیرہ غازی خان  کے سرپرست و فاضل دیوبند  شیخ الحدیث حضرت مولاناعلاوالدین صاحب انتقال کر گے ہیں
 اناللہ وناالیہ راجعون

کوئٹہ : جامعہ محمدی کےبانی و مہتمم ممتاز عالم دین حضرت مولانا محمدعباس صاحب انتقال کر گے ہیں

کوئٹہ  :  جامعہ محمدی کےبانی و مہتمم ممتاز عالم دین حضرت مولانا محمدعباس صاحب انتقال کر گے ہیں

کوئٹہ کےعلاقے سٹلائٹ ٹاون کی جامع مسجد اور مدرسہ جامعہ محمدی کےبانی و مہتمم
تبلیغی جماعت کے معروف بزرگ مبلغ الاسلام حضرت مولانا محمدعباس صاحب انتقال کر گے ہیں
حضرت چارمہینے کی تبلیغی جماعت کے سفر میں تھے
عصرکی نمازکے دوران سلام پھیرتے ہی اچانک فوت ہوگۓ
جسد خاکی دیر سے کوئٹہ کے لئے روانہ ہو گئی ہے
اناللہ واناالیہ راجعون

دارالعلوم وقف دیوبند کے مہتمم شدید علیل ہیں دعاؤں کی خصوصی درخواست

 
دارالعلوم وقف دیوبند کے مہتمم خطیب الاسلام حضرت مولانا محمدسالم قاسمی دامت برکاتہم ان دنوں شدید علیل ہیں،آپ تمام دوستوں سے حضرت مہتمم صاحب کی جلدصحت یابی اورعمردرازی کیلۓ دعاؤں کی خصوصی درخواست ہےـ

دارالعلوم کراچی کےاستاذ مولانا ظاھرشاہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگیۓ

  

 



علامہ محمد احمد لدھیانوی کی گاڑی کا فیصل آباد میں ٹریفک حادثہ۔

اہلسنت والجماعت کے سربراہ علامہ محمد احمد لدھیانوی کی گاڑی کا فیصل آباد میں ٹریفک حادثہ۔مولانا احمد لدھیانوی عملہ سمیت محفوظ ،گاڑی کو شدید نقصان۔لاہور سیمینار سے ٹیلی فونک خطاب کیا۔

ممتازعالم دین مولاناغلام سروردارفانی سےرخصت ھوگۓ

کراچی.جمعیت علماءاسلام کےمرکزی سیکٹری جنرل سنیٹرمولاناعبدالغفورحیدری کےسسرممتازعالم دین مولاناغلام سروردارفانی سےرخصت ھوگۓ

اسلام آباد : شیخ الحدیث عبدالقیوم ھزاروی صاحب انتقال کر گئے


اسلام آباد :
شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالقیوم ھزاروی صاحب انتقال کر گئے ھیں ان کی نماز جنازہ کل 4 بجے تمبر کھول مانسہرہ میں اداء کی جائی گی


 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel