Home » » کوئٹہ : مولانا رحمت اللہ فائرنگ سے شہید

کوئٹہ : مولانا رحمت اللہ فائرنگ سے شہید


کوئٹہ: پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں شیعہ دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما شیخ الحدیث مفتی رحمت اللہ کوشہید کر دیا

الآسر چینل کے نمائندے کے مطابق واقعہ کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاﺅن کاکڑ کالونی کے قریب پیش آیا جہاں 2موٹرسائیکل سوار ملزمان نے مسجد حاجی میاں خان کے پیش امام مفتی رحمت اللہ کو اس وقت گولیوں کا نشانہ بنایا جب وہ نماز عصر کے بعد مسجد سے گھر کی جانب جارہے تھے۔

فائرنگ کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑگئے۔ قتل میں ایرانی شیعہ گروپ یا شیعہ دہشتگرد گروپوں کے ملوث ہونے کا اندیشہ

واقعہ کے بعد پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیر ے میں لے لیا اور لاش کو سول سپتال منتقل کردیا۔

ڈاکٹر جعفر کے مطابق مقتول کو گردن میں 2 گولیاں ماری گئیں، مفتی رحمت اللہ جمعیت علمائے اسلام (ف )کے ضلعی مجلس شوری کے رکن تھے۔

اطلاع ملنے پر جمعیت علماءاسلام کے رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد سپتال پہنچ گئی جب کہ لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔

مقتول کے بھائی مفتی سعداللہ کے مطابق ان کی کسی سے دشمنی نہیں ۔ پولیس نے واقعہ کی ٹارگٹ کلنگ سمیت مختلف پہلوؤں پر تفتیش شروع کردی۔ا


Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel