Home » » قاری سعید احمد شیعہ دھشت گردوں کی فائرنگ سے شہید

قاری سعید احمد شیعہ دھشت گردوں کی فائرنگ سے شہید



اہلسنت والجماعت تلہ گنگ کے صدر معروف عالم دین اور جامعہ علویہ حیدریہ کے مہتمم قاری سعید احمد کوشیعہ دھشت گردوں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔

قاری سعید احمد اپنے گھر کے نزدیک اپنی گاڑی سے نکل کر دوسری گاڑی میں بیٹھنے کیلئے بڑھے کہ اسی اثناءمیں موٹر سائیکل سوار ایک دھشت گرد نے ا ن پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں قاری سعید احمد موقع پر شہید ہو گئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی شہریوں ،علمائے کرام ،مدارس کے طلباءکی بڑی تعداد ہسپتال پہنچ گئی۔جہاں وہ دھاڑیں مار مار کر روتے رہے۔

قاری سعید احمد کی شہادت پر شہر بھر میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی اور علمائے کرام نے جمعرات کے روز شہر میں شٹر ڈاو ن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

اس موقع پراحتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا،اس حادثے کے بعد شہر میں تمام دکانیں بند ہو گئیں


Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel