Home » » کچھ لوگ مسلک دیوبند میں اختلاف ڈالنا چاھتے ہیں

کچھ لوگ مسلک دیوبند میں اختلاف ڈالنا چاھتے ہیں




آپ تمام دوستوں کو اس پیج کی وساطت سے مطلع کیا جاتا ہے کہ آج کل کچھ فسادی اور انتشار پسند لوگ اہلحق کی ترجمان جماعتوں سپاہ صحابہ، تبلیغی جماعت اور جمعیت علما اسلام (ف - س - ن ) کے روپ میں آپ دوستوں کی صفحوں میں شامل ہو چکے ہیں. ایسے لوگوں کا نہ ہی جمعیت علما اسلام (ف - س - ن ) اور نہ ہی سپاہ صحابہ، تبلیغی جماعت سے تعلق ہے، ان کا کام صرف علما حق پر تنقید کرنا اور ایک دوسرے کو آپس میں لڑوا کر کام سے ہٹانا ہے، ان کا کام صرف تنقید براے تنقید ہے اور علما پر انگلی اٹھا کر ایک دوسرے کو دست و گریہبان کروانا ہے،مثال کے طور پر "اس نے یہ کیوں کیا، اس نے یہ کیوں نہیں کیا".
دراصل یہ تمام لوگ ایجنسی کے آلہ کار ہیں اور شیعہ کے تربیت یافتہ ہیں، آپ دوستوں کو اگر ایسے کسی بھی شخص کے بارے میں معلوم ہو تو اس کی تصدیق اپنے مقامی رہنماؤں سے کروایں کہ آیا اس کا تعلق جمعیت علما اسلام (ف - س - ن ) یا سپاہ صحابہ سے ہے بھی یا نہیں، اگر نہیں ہے تو سمجھ جائیے کہ یہ کوئی تیسری طاقت ہے جو اتحاد بین المسلمین کی خواہاں نہیں ہے.
کچھ عرصۂ قبل ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا جو بہت مشھور بھی ہوا تھا. ایک مسجد کے مولوی کو پاکستان آرمی نے گرفتار کیا، وہ مولوی 16 سال سے اس مسجد کا امام تھا، جب اس کی انکوائری رپورٹ سامنے آئ تو معلوم ہوا کہ وو مردود ایک سکھ ہے جو کہ بھارتی ایجنسی RAW کا ایجنٹ ہے، ٹھیک اسی طرح کچھ ایرانی ایجنٹ بھی پاکستان میں آے ہوے ہیں جو کہ ملک کو فسادات کا گڑھ بنوانا چاہتے ہیں. آپ تمام ساتھ ایسے لوگوں پر کڑی نظر رکھیں.
جزاک اللہ 

خاکپاے دیوبند
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel