سنیوں تمھیں تین شہادتیں اور مبارک ھوں
کراچی کے علاقے مین شاہراہ فیصل پر نرسری برج کے قریب شیعہ دہشتگرد موٹر سائیکل سواروں نے سوزوکی ہائی روف پر فائرنگ کردی۔ جس نتیجے میں گاڑی میں سوار جامعہ بنوریہ کے استاد رئیس دارلافتا حضرت مولانا مفتی عبد المجید ' مفتی صالح اور مفتی حسن موقع پر ہی شہید ہوگئے، جب کہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔