کراچی، مفتی عبدالمجید دین پوری اور مفتی محمد صالح کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ مفتی کرام کی نماز جنازہ
جامعہ بنوری ٹاﺅن گرومندر کے باہر سڑک پرادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
اس موقع پر سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے۔ واضح رہے کہ مفتی عبدالمجید دین پوری اور مفتی محمد صالح کو نرسری کے مقام پرشیعہ دہشتگرد موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کر کے شہید کردیا تھا۔