بلوچستان میں رینجرز کے مختلف مساجد اور مدارس پر چھاپے
اساتذہ و طلبہ سمیت کمسن بچوں کو بھی بلاجواز گرفتار کرلیا.
مولانا اعظم طارق شہید رحمہ الله کے فرزند مولانا معاویہ اعظم اور سید غلام رسول شاہ صاحب کو گرفتار کرلیا.
مولانا عالم طارق کو چیچہ وطنی سے گرفتار کرلیا گیا، ملک محمد اسحاق صاحب کی گرفتاری کے آرڈر جاری.
رحمان ملک شرم کرو، اپنی ناکامی کو چھپانے کے لیے بیگناہ لوگوں کی گرفتاری کا سلسلہ بند کرو، اس سوۓ ہوے شیر کو مت جگاؤ، غیروں کے اشاروں پر اپنے پاؤں پر کلہاڑی مت مارو. کیوں ملک کے امن و امان کو برباد کرنا چاہتے ہو....؟؟؟
الیکشن وقت پر ہی ہوں گے.
اگر فوجی آپریشن کروانا ہی ہے تو پہلے کراچی میں کرواؤ جہاں روزانہ درجنوں مسلمانوں کو شہید کیا جارہا ہے، ایک ایک گھر سے چار چار سگے بھائیوں کے جنازے اٹھ رہے ہیں..
کیا یہ مظلومیت نہیں.