Home » » کراچی: رینجرز کی پرامن سنی مظاھرین پر فائرنگ.

کراچی: رینجرز کی پرامن سنی مظاھرین پر فائرنگ.




کراچی: اورنگی ٹاؤن میٹرو سنیما کے پاس متعصب شیعہ نواز پولیس اور رینجرز کی پرامن سنی مظاھرین پر فائرنگ.

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز گاڑیاں چلوانے کی کوشش کررہی ہے پرامن ہڑتال کو سبوتاژ نہ کیا جائے،زبردستی گاڑیاں سڑکوں پر لانے سے شہرکا ماحول خراب ہوگا،امیر جمعیت علمائےاسلام (ف)کراچی قاری عثمان

مولانا عمر صادق (سابق ایم پی اے سندہ اسمبلی) کا حب روڈ پر رینجرز سے تصادم،۔۔۔۔جو پر امن احتجاج کرتے ہیں پولیس اور رینجرز کو وہ ہی نظر آتا ھے اور جو اصلعہ کے زور پر مارکیٹیں اور گاڑیاں بند کراتے ہیں وہ ان کو نظر نہیں آتے۔

Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel