Home » » شکارپور:اہلسنت والجماعت کےعبدالغفارمعاویہ شیعہ دہشتگردوں کی فائرنگ سےشہید

شکارپور:اہلسنت والجماعت کےعبدالغفارمعاویہ شیعہ دہشتگردوں کی فائرنگ سےشہید




شکارپور: اہلسنت والجماعت کے کارکن بھائی عبدالغفار معاویہ کو دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ نمائندہ سے ملنے والے اطلاعات کیمطابق بھائی عبدالغفار معاویہ اپنی زمینوں کے قریب کھیتوں کو سیراب کررہے تھے کہ دہشتگردوں نے فائرنگ کردی، بھائی عبدالغفار معاویہ کو سینے میں گولی لگنے سے شہادت ہوئی۔
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel