راولپنڈی :
شیعہ دہشت گردوں کا مدرسے میں حملہ معلم سمیت 6 افراد شہید
راولپنڈی کے علاقے شکریال میں واقعے جامعہ مدینہ تلعلم میں شیعہ دہشت گردوں کا حملہ جس میں اہلسنت والجماعت پنڈی کے صدر اور جامعہ مدینہ تلعلم کے مہتمم مولانا تنویرعالم اس وقعے میں بال بال پچ گے جبکے 3 طلبہ اور 2 معلم سمیت 6 افراد شہید ہو گے ہیں اہلسنت والجماعت کی جانب سے ملک بھر میں احتجاجی دھرنوں کا اعلان کیا گیا ہے