کراچی : دھشت گردوں کے ہاتھوں حافظ قران شہید
کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں حافظ قرآن بھائی طلحہ شہید ہو گئے ، جن کی نماز جنازہ آج بعد از نماز جمعہ گڈی چوک رنچھوڑ لائن میں ادا کر دی گئی.
اس ویب سائٹ کی ہر نئی پوسٹ بذریعہ ای - میل حاصل کریں.