کوئٹہ :دہشت گردوں کی فائرنگ جمیعت علماء اسلام کے دو علماء شہید
صوبائی دار الحکومت کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون میں شیعہ دہشت گردوں جمیعت علماء اسلام کے دو علماء مولوی سید عظیم اور مولوی عبدالحمید کو تشدد کے بعد فائرنگ کر کے شہید کر دیا تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ میں تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے بٹیر میدانی سے پولیس کو دو افراد کی نعشیں ملی ہے جنہیں دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شہید کیا ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعشیں تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچادی جن کی شناخت مولوی سید عظیم اور مولوی عبدالحمید سکنہ پشتون آباد کے نام سے کی گئی نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کررہی ہے۔