امارت اسلامیہ افغانستان کےراہنما و سابق وزیرجناب مولوی عبدالرقیب شہید
المناک اطلاع ملی ہےکہ امارت اسلامیہ افغانستان کےشہداء ومہاجرین کی سابق وزیرجناب مولوی عبدالرقیب کومکاردشمن نے پشاور کے علاقے تہکال میں شہیدکردیا۔ اناللہ وانآالیہ راجعون
امارت اسلامیہ کے ترجمان نے کہا ہے کے اس بزدلانہ دہشت گرد واقعہ کی پرزورالفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔
دشمن اس طرح کی بزدلانہ عمل اورمجاہدین کوشہید کرنےسے جہادکی جاری سلسلے کوختم اوراپنی مذموم مقاصدکوحاصل نہیں کرسکتا،بلکہ اس نوعیت کی واقعات جہادی صف کی مضبوطی،صف میں وحدت،جہادی اہداف کووفاداری اورمجاہدین کی مزید پائیداری کےسبب بنتےہیں۔
ہم اعلی وادنی مجاہدین کی شہادت سے آشناہیں اورایسے واقعات کومتعددبارآزماچکےہیں،جوہمیں اپنی آرزوؤں سےقریب کررہے ہیں اورباقی مجاہدین کوحوصلہ دیتی ہے۔
امارت اسلامیہ کی رہبری شوری اس دہشت گردانہ واقعہ کی وجہ سے تمام افغان مسلمان قوم،امارت اسلامیہ کی قیادت، عہدیداروں اورخاص کرمرحوم کےخاندان سےاظہارتعزيت کرتی ہے اوراللہ تعالی سے صبرجمیل اوراجرعظیم کا مطالبہ کرتی ہے۔
اللہ تعالی مرحوم مولوی عبدالرقیب صاحب کی شہادت کوقبول فرماکران کےخاندان اورہمیں نعم البدل عطافرمائیں۔