Home » » کیا چودہویں صدی آخری صدی ہے؟

کیا چودہویں صدی آخری صدی ہے؟


کیا چودہویں صدی آخری صدی ہے؟
س… بعض لوگ کہتے ہیں کہ چودہویں صدی آخری صدی ہے، اور چودہویں صدی ختم ہونے میں ڈیڑھ سال باقی ہے، اس کے بعد قیامت آجائے گی۔ جبکہ میں اس بات کو غلط خیال کرتا ہوں۔
ج… یہ بات سراسر غلط ہے! قرآن کریم اور حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں قیامت کا معین وقت نہیں بتایا گیا اور اس کی بڑی بڑی جو علامتیں بیان فرمائی گئی ہیں وہ ابھی شروع نہیں ہوئیں، ان علامتوں کے ظہور میں بھی ایک عرصہ لگے گا، اس لئے یہ خیال محض جاہلانہ ہے کہ چودہویں صدی ختم ہونے پر قیامت آجائے گی۔

Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel