گناہ اور ثواب برابر ہونے والے کا انجام
س… اگر قیامت کے دن انسان کے گناہ اور ثواب برابر ہوں تو کیا وہ جنت میں جائے گا یا جہنم میں؟
ج… ایک قول کے مطابق یہ شخص کچھ مدت کے لئے “اعراف” میں رہے گا، اس کے بعد جنت میں داخل ہوگا۔
اس ویب سائٹ کی ہر نئی پوسٹ بذریعہ ای - میل حاصل کریں.