Home » » Karachi : Molana Ismail ( Ustadul Hadees jamia Ahsanul Uloom ) Shaheed

Karachi : Molana Ismail ( Ustadul Hadees jamia Ahsanul Uloom ) Shaheed



مدرسہ احسن العلوم کے استادالحدیث مولانا محمد اسماعیل 

 فائرنگ سےشہید ،مشتعل افراد کی ہنگامہ آرائی

ابوالحسن اصفہانی روڈ پرگاڑی پرشیعہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے مدرسہ احسن 

العلوم کے استادالحدیث مولانا محمد اسماعیل شہید ہوگئے۔ ان کی شہادت کے بعد 

گلشن چورنگی کے قریب مشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی کی اور متعدد گاڑیوں کو 
  
نذرآتش کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ابوالحسن اصفہانی روڈ پرگاڑی پرشیعہ 

دہشتگردوں کی فائرنگ سے مدرسہ احسن العلوم کے استادالحدیث مولانا محمد 

اسماعیل شہید ہوگئے۔ واقعے کے بعد مشتعل افراد نے گلشن چورنگی پرٹائرجلائے 

اور ایک ایمبولینس سمیت 5 گاڑیوں کو آگ لگادی اور پتھراؤ کیا جس سے علاقے 

میں ٹریفک معطل اور دکانیں و کاروبار بند ہوگیا۔ پولیس اور رینجرز کی بھاری 

نفری علاقے میں پہنچ کر صورتحال پر قابو پانے میں مصروف ہے۔ پولیس نے 

مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ اور پولیس ورینجرز نے متعدد افراد کو 

حراست میں لے لیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مشتعل افراد کی فائرنگ سے ایک 

شخص زخمی ہوگیا۔علاقے میں کشیدگی کے باعث راشد منہاس روڈ، گلشن اقبال، 

 نیپا پل ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بندہے۔

Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel