Home » » صرف اہل تشیع کے مرنے پر ہی سوگ کا اعلان کیوں

صرف اہل تشیع کے مرنے پر ہی سوگ کا اعلان کیوں






عالم دین کی مثال نبی کی ہے

حضرت محمد صلی الله علیہ
وسلم کے بعد اب کوئی نبی نہیں آنے والے
اب نبیوں کے کم علما نے کرنے ہیں
 


اور آئے روز کراچی میں علماء 



کرام کو شہید کیا جارہا ہے اس پر کسی نے سوک کا اعلان نہیں

 کیا اور نہ ہی معاوضہ دینے کا اعلان کیا 




خیبر بختونخواں،کراچی،کوئٹہ سمیت ملک بھر میں ہر روز 30 سے



 40 سنی مسلمان مارے جارہے ہیں ان پر سوگ کیوں نہیں منایا

 جاتا انہیں معاوضہ کیوں نہیں ملتا کیا وہ اس ملک پاکستان سے

 تعلق نہیں رکھتے کیا اس کا جرم یہ ہے کہ وہ شیعہ کیوں نہیں ؟




ہمارا قاتل کون ہے یہ سب جانتے ہے آخر اسے مظلوم کیوں پیش



 کیا جاتا ہے حلانکہ وہ آئے روز رنگے ہاتھوں سنیوں کے قتل و

 قتال میں پکڑے جاتے ہے 


کیا کوئٹہ میں مرنے والے ہزارہ کمینٹی کے افراد ہی اس ملک کی

 سرمایہ ہے جس کو 10 لاکھ فی کس معاوضہ دیا جاتا ہے اسی
کوئٹہ میں آئے روز ایف سی اور پولیس کے جوان شہید ہوتے ہے

 کیا وہ مظلوم نہیں ہے کیا اس کے گھر میں ماں باپ اور پچے

 نہیں رہ جاتے ہے ؟؟

آخر کیا بات ہم حق بولنے سے ڈرتے کیوں ہے !!
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel