دہشتگردوں کے خلاف کراچی میں فوجی آپریشن کروایا جائے اور ان دہشتگردی کے
واقعات میں ملوث دہشتگردوں کو منظر عام پر لا کر کروائی کی جائے.
رحمان ملک صاحب اب کی بار بھی کیا دہشتگردی میں آپ کے پسندیدہ طالبان اور لشکر جھنگوی ملوث ہے......؟؟؟؟
شرم کیجئے، اپنی ناکامی کو چھپانے کے لیے کسی کا نام لینے کے بجاے عملی
ثبوت پیش کیجئے. باتیں کرنا بہت آسان ہے. آپ اس بات کو ماں لیجئے کہ آپ کی
حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے. ایوان و اقتدار کو چھوڑئیے، کسی اچھے
بازار میں چھولوں کی ریھڑی لگائیے اور عزت کی دو وقت کی روٹی کھائیے.