شہزادہ اھلسنت والجماعت مولانا اورنگزیب فاروقی صاحب پر قاتلا نہ حملہ
الآسر چینل
نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے سخی حسن میں دہشتگردوں نے اھلسنت والجماعت کراچی کے صدر مولانا اورنگزیب فاروقی صاحب اور مولانا ربنوازحنفی صاحب کے قافلے پر شدید فائرنگ کی گارڈ کی بھرپور جوابی کاوائی...
دھشت گرد اپنے آباؤ اجدا کی طرح فرار ھونے میں کامیاب
مولانا اورنگزیب فاروقی اور ان کے تمام ساتھی محفوظ