کراچی:7دن پہلےلاپتہ بھائی فرحان سی آئی ڈی پولیس کےہاتھوں شہید
کراچی: نمائندہ سے ملنے والے اطلاعات کیمطابق 4 جولائی 2013 کو نیو کراچی سے سی آئی ڈی کے ہاتھوں اغواء ہونے والے اہلسنت والجماعت کے 7 کارکنوں میں سے “بھائی فرحان” کو سی آئی ڈی نے بدترین تشدد کا نشانہ
بناتے ہوئے شہید کردیا۔
ذرائع کیمطابق بھائی فرحان کو سی آئی ڈی نے جمعرات کی رات ایدھی کے حوالے کیا، جسے بعدازاں اہل کانہ نے وصول کیا۔
ترجمان اہلسنت والجماعت کراچی کیمطابق اہلسنت کارکنوں کا ماورائے عدالت قتل بہت افسوس ناک اور شرمناک ہے، چیف جسٹس آف پاکستان کو اس واقعہ کو نوٹس لینا چاہیئے ورنہ بصورت دیگر کسی بڑے احتجاج پر مجبور ہونگے۔