کراچی:
ہم نے ہمیشہ انتظامیہ کیساتھ تعاون کی پالیسی کو روا رکھا ہے لیکن ہمارے
ساتھ کی جانے والی زیادتی برداشت سے باہر ہوتی جارہی ہے، ایسا لگتا ہے کہ
قانون نافذ کرنے والے ادارے ہمارے صبر کا امتحان لے رہے ہیں۔ ان خیالات کا
اظہار اہلسنت والجماعت کراچی ڈویژن کےصدر ڈاکٹر محمد فیاض خان نے ایڈیشنل
آئی جی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے یوئے کیا۔
کراچی:ہمیشہ انتظامیہ کیساتھ تعاون کی پالیسی کوروارکھاہے،ڈاکٹرفیاض
Related Articles
- لاہور : مساجد میں کوئی پابندی قابل قبول نہیں
- محقق اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود (یوکے) والےانتقال کر گئے اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْن
- آخری عشرہ اور عیدالفطر سے متعلق امیر الہند مولانا قاری عثمان منصورپوری کی اپیل
- وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے اجلاس کا متوقع فیصلہ
- اہلسنت والجماعت پاکستان کا قائد اہلسنت مولانا محمد احمد لدھیانوی صاحب کے زیرصدارت جنرل کونسل کا اجلاس
- مولانا فضل الرحمن اور مفتی تقی عثمانی نے مساجد کھولنے اور اجتماعات منعقد کرنے کا اعلان کر دیا
Labels:
اظہارخیال