Home » » دمشق : شیعوں کی بمباری سے حضرت خالد بن ولید کی قبر شھید

دمشق : شیعوں کی بمباری سے حضرت خالد بن ولید کی قبر شھید





دمشق : شامی فوج کی بمباری سے حمص میں صحابی رسول حضرت خالد بن ولید کی قبر شھید ۔
یہ بات ایک رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔
سیرئین آبزرویٹری فار ہیومین رائٹس کے مطابق حمص کے علاقے خالدیہ میں موجود رضاکاروں نے فوج کی شیلنگ کے نتیجے میں اسلامی تاریخ کے معروف ترین فوجی جرنیل اور صحابی حضرت خالد بن ولید کا مزار تباہ ہونے کی اطلاع دی ہے۔
شام میں حکومت کے خلاف برسر پیکارمجاھدین کے زیرقبضہ اس علاقے میں خالد بن ولید مسجد پہلے ہی مسلح جھڑپوں کے باعث گرنے کے قریب پہنچ چکی تھی۔
رضاکاروں کی تیار کردہ وڈیو میں حمص کی اس معروف مسجد میں ہونے والی تباہی اور مزار کے تباہ ہونے کے مناظر کی شناخت کی جاسکتی ہے۔
فلم بنانے والے رضاکار نے وڈیو میں کہا ہے کہ فوجی شیلنگ سے مسجد کو نقصان پہنچا ہے جبکہ مزار مکمل طور پر تباہ ہوکر رہ گیا ہے۔
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel