کراچی : گاڑی پر فائرنگ سے جمعیت علماء اسلام کے سابق ایم پی اے مولانا مشتاق سمیت 3 ساتھی شہید
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد سخی حسن چورنگی کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے جمعیت علماء اسلام کارکن اور
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد سخی حسن چورنگی کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے جمعیت علماء اسلام کارکن اور
سابق ایم پی اے مولانا مشتاق مہمند
گارڈ جمشید، زر محسود اور مجاہد محسود شہید
گارڈ جمشید، زر محسود اور مجاہد محسود شہید
بلیک کلر ڈبل کیبن گاڑی کو دو اطراف سے نشانہ بنایا گیا۔ جائے وقوعہ پر نائن ایم ایم پستول اور کلاشنکوف کے خول بکھرے پڑے ہیں۔