کراچی : مدنی مسجد کے باہرفائرنگ تبلیغی جماعت مراکش کے 2 ساتھی
اور مولانا محمد عثمان ( پاکستانی ) شہید 3 زخمی
کراچی کے علاقےنارتھ ناظم آباد مدنی مسجد کے باہردھشت گردوں کی فائرنگ سے 2 مراکش کےشہری عبدالمجید اور عمر خطاب اور ایک پاکستانی مولانا محمد عثمان تبلیغی جماعت کےساتھی شہید 3 زخمی ہوگئے
لانڈھی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلسنت والجماعت کے رہنما مولانا اشتیاق عمر شدید زخمی