کوئٹہ : دہشت گردوں کی فائرنگ سے شیخ الحدیث مولانا عبد السلام شہید
کوئٹہ کے ممتاز علم دین استاد العلما استاد المجاہدین حضرت مولانا عبد السلام صاحب شہید ہو گے ہیں جن کی نماز جنازہ آج 2 بجے شیخ ماندہ میں ادا کی گئی
مولانا محمد خان شیرانی حافظ حمدللہ مولانا عبد القادر لونی مولانا عبد الوالی فاروقی سمیت ہزاروں علما و طلبا نے شرکت کی