Home » » کراچی : مدرسہ مطلع العلوم کے مہتمم قاری علی حسن بیٹے سمیت شہید

کراچی : مدرسہ مطلع العلوم کے مہتمم قاری علی حسن بیٹے سمیت شہید


کراچی : مدرسہ مطلع العلوم کے مہتمم قاری علی حسن بیٹے سمیت شہید

کراچی کے علاقے سچل گوٹھ میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار  ایرانی تربیتیافتہ دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے مدرسہ مطمع العلوم کے مہتمم قاری علی حسن اور ان کے بیٹے قاری منظور کو شہید اور مدرسے کا باورچی عجب گل زخمی ہو گیا جسے قریبی نجی اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی جبکہ مشتعل مظاہرین نے علاقے میں دکانیں اور کاروبار بند کرادیا
،

Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel