دہشتگردبےلگام
کراچی:اہلسنت والجماعت حیدرکراریونٹ مسلم آبادلانڈھی کےکارکن بھائی مشتاق پرنیپاپل پردہشتگردوں کی فائرنگ
الحمداللہ محفوظ
کراچی:اہلسنت والجماعت حیدرکراریونٹ مسلم آبادلانڈھی کےکارکن بھائی مشتاق پرنیپاپل پردہشتگردوں کی فائرنگ
الحمداللہ محفوظ
کل شیعہ دھشت گردوں کےحملےمیں زخمی ہونے والےمحمودآباد
سیکٹرکے صدر بھائ طیب بھی زخموں کی تاب نہ لاتےہوۓ جام شھادت نوش کرگۓ
جبکہ سیکٹرکےسرپرست لالہ الطاف شھید 3 سال قبل شھیدہونےوالےلالہ مشتاق کے چھوٹے بھائ ہیں.
سیکٹر کے ترجمان قاری ابراھیم شھید کی میت احمد پور شرقیہ پنجاب روانہ کردی گئ.
سیکٹر کے جنرل سیکریٹری بھائ عبدالقادر شدید زخمی،
ایک گردہ نکال دیا گیا