وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے اجلاس کا متوقع فیصلہ
اسلام آباد : (الآسرنیوز) دینی مدارس کے حوالے سے وفاق المدارس کا ایک اہم اجلاس آج منعقد کیا گیا ہے جس میں فیصلہ کیا جاۓ گا کہ مدارس کے طلبہ کو پرموٹ کیا جاۓ یا دوبارہ امتحان لیا جاۓ اجلاس کا باقاعدہ اعلان کچھ دیر میں متوقع ہے
خاص ذرائع کے مطابق اجلاس کے فیصلے میں یہ میں یہ طے ہوا ہے کہ درجہ سادسہ تک کے طلبہ کو گزشتہ ششماہی امتحان کے مطابق پرموٹ کیا جاۓ اور موقوف علیہ و دورہ حدیث کے طلبہ کے تقریری امتحانات لئے جائیں گے یاد رہے
کہ اجلاس کا باقاعدہ فیصلہ کچھ دیر تک متوقع ہے
Wifaqulmadaris Ijlas News